جدہ(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں زیرِ تعمیر جدہ ٹاور جدید فنِ تعمیر کی تاریخ میں ایک نیا باب لکھنے جا رہا ہے۔ ایک ہزار میٹر سے زائد بلندی کے ساتھ یہ دنیا کی پہلی عمارت ہوگی جو ایک کلومیٹر کی حد عبور کرے گی جبکہ یہ دبئی کے برج خلیفہ سے تقریباً 172 سے 180 […]