یانگو پاکستان اور المیزان انویسٹمنٹ کی شراکت داری

عالمی ٹیکنالوجی کمپنی یانگو گروپ کا حصہ، یانگو پاکستان نے پاکستان کی سب سے بڑی اثاثہ جاتی انتظامی کمپنی المیزان انویسٹمنٹ کے ساتھ ایک اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ اس شراکت داری کا مقصد یانگو پلیٹ فارم سے وابستہ پارٹنر ڈرائیوروں میں مالی خواندگی کو فروغ دینا، طویل مدتی بچت کی حوصلہ افزائی […]