بھارتی ٹیم کی بداخلاقی پر سرفراز احمد کا اہم بیان

انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل مقابلے میں بھارتی پلیئرز کی بداخلاقی اور برے رویے پر پاکستان ٹیم کے مینٹور سرفراز احمد نے اہم بیان دیا ہے۔ سابق قومی کپتان سرفراز احمد نے اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے فائنل کے دوران بھارتی مینجمنٹ اور کرکٹرز کے طرز عمل پر تنقید کرتے […]