کوئٹہ ایئرپورٹ پر پی ٹی آئی کے دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا، دونوں گروپوں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ایئرپورٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے دو گروپوں میں جھگڑا آج ساڑھے 3 بجے ہوا، سالار کاکڑ اور داؤد شاہ گروپ سابق ایم این اے امجد نیازی […]