کراچی یونیورسٹی کے سابق ڈین انتقال کر گئے

کراچی (اوصاف نیوز) ماہر تعلیم، کراچی یونیورسٹی کے سابق ڈین آرٹس، شعبہ فلسفہ کے سابق چیئرمین اور عثمان انسٹی ٹیوٹ کے ریکٹر ڈاکٹر منظور احمد پیر کو علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 91 برس تھی، وہ 91 سے 1994 تک کراچی یونیورسٹی کے ڈین آف آرٹس بھی رہے۔ کراچی یونیورسٹی کے […]