کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 جیتنے کے بعد جشن کو یادگار بنا دیا۔ دبئی میں بھارت کو فائنل میں 191 رنز سے شکست دینے کے بعد قومی نوجوان کھلاڑیوں نے فلم دھرِندھر کے مشہور گانے ’FA9LA’ پر رقص کیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں کے رقص کی ویڈیو ایشیا کرکٹ کونسل نے سوشل […]