اسلام آباد (اوصاف نیوز) امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے پاک امریکا تعلقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال تھا۔ ریٹائرڈ امریکی بریگیڈیئر جنرل مارک کم نے واشنگٹن ٹائمز میں اپنے تبصرے میں لکھا کہ اس سال واشنگٹن کا ’انڈیا فرسٹ‘ دور ختم ہوا اور پاکستان […]