توشہ خانہ کیس،علیمہ خان کامریم نواز بارے بڑابیان

راولپنڈی‌(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس پر 17 سال قید کی سزا سنائی گئی، مریم نواز نے جو گاڑی توشہ خانہ سے لی تھی اس کا وہ جواب نہیں دے پائی تھی اس کا کیا ہوا؟ قانون کا مذاق بنایا […]