کرکٹر اینڈریو اسٹراؤس نے خود سے 18 سالہ کم عمر خاتون سے دوسری شادی کرلی

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اینڈریو اسٹراؤس نے سات برس قبل اپنی اہلیہ کے انتقال کے بعد دوسری شادی کرلی ہے۔ 48 سالہ اینڈریو اسٹراؤس نے جنوبی افریقہ کے خوبصورت قصبے فرانس خوک میں سابق پی آر ایگزیکٹو اور خود سے 18 سال کم عمر انٹونیا لینئیس پیٹ سے شادی کرلی ہے۔ میڈیا […]