طیفی بٹ کے بہنوئی کا قتل، جےآئی ٹی نے امیرمعصب، امیرفتح کو گنہگار قرار دیدیا

لاہور: پولیس انکاؤنڈر میں مارے جانے والے خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے واقعے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ جے آئی ٹی نے امیرمعصب اور امیرفتح کو گنہگار قرار دےدیا ہے، جاوید بٹ کے قتل کی جے آئی ٹی کی سربراہی ایس پی صدر انویسٹی گیشن میاں […]