بالی ووڈ کے وہ منفی کردار جنھوں نے 2025 میں ولن کی تعریف بدل دی

ممبئی(قدرت روزنامہ)2025میں بالی ووڈ نے ولن کے تصور کو یکسر بدل کر رکھ دیا۔ اب چیختے، قہقہے لگاتے منفی کرداروں کا دور پیچھے رہ گیا ہے اور ان کی جگہ خاموش، پُراسرار اور ذہنی طور پر خوف طاری کرنے والے ولن سامنے آ چکے ہیں۔ اس تبدیلی کا سہرا جے دیپ اہلاوت، ریتیش دیش مکھ، …