جمعیت علمأ اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا غزہ میں عالمی فورس کی تعیناتی کے حوالے سے مؤقف سامنے آگیا۔ گورنر کامران ٹیسوری کے ہمراہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے دوٹوک کہا کہ پاکستان کو کسی ایسی فورس کا حصہ نہیں بننا چاہیے جن کا نشانہ فلسطینی […]