پنجاب میں شدید دھند : مختلف موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند

لاہور : پنجاب کی اہم موٹر ویز شدید دھند کے باعث مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے جس کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔ موٹر وے ایم 3لاہور […]