امریکی صدر ٹرمپ کا جدید طیارہ بردار جہازوں کی تیاری کا اعلان

فلوریڈا : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جدید طیارہ بردار جہازوں کی تیاری اور نیوی کیلئے گولڈن فلیٹ کا اعلان کردیا، آبدوز سازی میں امریکا کسی بھی ملک سے 15برس آگے ہے۔ یہ بات انہوں نے وزیر جنگ اور وزیر بحری امور کے ساتھ اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی، ان کا کہنا تھا کہ […]