نائجیریا کی فضا میں امریکی جاسوس طیارے کی اڑانیں

واشنگٹن : امریکا گزشتہ ماہ نومبر سے نائجیریا کے مختلف علاقوں کی فضائی نگرانی کر رہا ہے، اس مقصد کے لیے استعمال ہونے والا امریکی طیارہ گھانا سے اڑان بھرتا ہے۔ امریکی حکام اور فلائٹ ٹریکنگ معلومات کے مطابق یہ پروازیں سیکیورٹی معلومات حاصل کرنے کے لیے کی جا رہی ہیں، جس سے امریکا اور […]