خواتین پر تشدد کے ملزمان آسانی سے کیسے بری ہوجاتے ہیں؟ ویڈیو رپورٹ

ہمارے ملک میں خواتین کے خلاف تشدد انہونے واقعات نہیں یہ مسئلہ اکثر گھرانوں میں دیکھا جاتا ہے، اعداد و شمار اس بحران کی سنگینی کو واضح کرتے ہیں۔ خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم ’عورت فاؤنڈیشن‘اور بچوں کے تحفظ کی تنظیم ساحل کی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے […]