مختلف ائیرپورٹس سے ایک سال میں 50ہزار سے زائد لوگ آف لوڈ

https://twitter.com/x/status/2001382548811993089 ڈی جی ایف آئی اےراجارفعت نےبتایاکہ پاکستان کےمختلف ائیرپورٹس سے ایک سال میں 50ہزارسےزائدلوگوں کوآف لوڈکیا گیاہے،سیکرٹری اورسیززنےبتایاکہ افریقہ کےمختلف ممالک سےلوگ غیرقانونی طورپریورپ گئے اسکےعلاوہ 7000 کےقریب لوگ برماگئےجن میں سےتقریباًاڑھائی ہزارکےقریب لوگ واپس آئے،سب سےخوفناک اورحیران کن بات 56ہزارکےقریب کےلوگ بھیک مانگنےپرسعودی عرب سےڈی پوٹ کیےگئے