اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کہا یہ بات غلط ہے کہ تحریک انصاف کے لیے کوئی راستہ نہیں چھوڑا گیا۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں بات کرتے ہوئےرانا ثنا اللہ نے کہا کہ وزیراعظم نے 4 بار مذاکرات کا راستہ کھولنے کی کوشش کی لیکن تحریک انصاف کا ایک ہی راستہ …