ن لیگ کے ہر دور میں برآمدات میں اضافے کی بجائے کمی ہوئی:شہزاداقبال

"ن لیگ حکومت بار بار برآمدات بڑھانے کے دعوے کرتی رہی ہے، 2013 میں نوازشریف برآمدات کو 100 ارب ڈالر سے 150 ارب ڈالر تک لے جانے کا دعویٰ کرتے رہے، ن لیگ کی حکومت جو بزنس فرینڈلی سمجھی جاتی ہے اس کے دو ادوار میں برآمدات میں اضافے کی بجائے کمی دیکھنے میں آئی۔ 2013 میں برآمدات 24.8 ارب ڈالر تھیں جو 2016 میں کم ہوکر 21.9 ارب ڈالر اور 2018 میں 24.7 ارب ڈالر ہوگئیں، تحریک انصاف کی 2022 کی حکومت میں برآمدات 32.5ارب ڈالر تھیں جو 2025 میں کم ہوکر 32.3ہوگئیں"۔شہزاد اقبال... ​ Read more