"اگر میرٹ پر دیکھا جائے تو یہ (توشہ خانہ 2 کیس )سٹینڈ نہیں کرسکے گا، لیکن جس طرح اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج باہر سے لائے گئے ہیں، مجھے نہیں لگتا کہ انہیں (عمران خان، بشریٰ بی بی کو) ریلیف دیا جائے گا ۔ آج کل تو ٹرائل کورٹ کے جج کو ہائیکورٹ کا جج بننے کے لیے جتنی کہا جائے گا اتنی سزا دے دیں گے "۔ جہانگیر جدون https://twitter.com/x/status/2003070732071321910