عمران خان کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ ڈیل نہیں کررہا:مائیکل کوگلمین

پاکستان کے تمام وزرائےاعظم جیل جاتے رہے اور فوج کے ساتھ ڈیل کر کے باہر آتے رہے لیکن عمران خان کے کیس میں ایسا کیوں نہ ہوا ؟ پاکستانی فوج کی عمران خان سے ناراضگی کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ ڈیل نہیں کر رہا ہو سکتا ہے کہ عمران خان کو خاموش رہنے کی شرط پر باہر جانے دیا جائے یا بنی گالہ شفٹ کر دیا جائے لیکن عمران خان کبھی خاموش نہیں ہو گا کیونکہ یہ اسکی فطرت نہیں ! مائیکل کوگل مین ۔۔۔ https://twitter.com/x/status/2003144505919439030 عمران خان کی توشہ خانہ کی سزا حیرانگی والی بات نہیں کیونکہ اس کی فوج کیساتھ... ​ Read more