کراچی(اوصاف نیوز) سندھ حکومت کی جانب سے 27 دسمبر بروز ہفتے کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبائی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، سندھ حکومت نے جاری بیان میں کہا کہ 27 دسمبر کو شہید بینظیر بھٹو […]