پاکستان میں اکانومی کا کوئی ایشو ہی نہیں:جاوید چوہدری

پاکستان میں اکانومی کا کوئی ایشو ہی نہیں ہے ہم تھوڑے میں ٹھیک ٹھاک زندگی گزار لیتے ہیں ہم بہت زیادہ خوش ہیں آپ کو کوئی ایک شخص ایسا نہیں ملے گا جسے چوبیس گھنٹے میں کھانا نہ ملتا ہو جب کے اس کے مقابلے میں آپ یورپ چلے جائیں تو وہاں آپ کو لوگ مارے مارے پھرتے ملیں گے ! جاوید چوہدری https://twitter.com/x/status/2002995796661391586 شہر بانو نے ایک گھٹیا اور اوچھی حرکت کی ہے اگر وہ چاہتی ہیں ان کی پروفائل بنے تو ایسے کام کریں کہ دوسرے لوگ ان کی تعریف کریں۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے سے آپ کے ہاتھ میں... ​ Read more