حلب میں شامی فوج اور کرد فورسز میں جھڑپیں

(اوصا ف نیوز)حلب میں شامی فوج اور کرد زیر قیادت SDF کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ شامی فوج اور کرد زیرقیادت سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (SDF) کے درمیان حلب میں جھڑپوں کے بعد متعد زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے کیونکہ SDF کو شام کے ریاستی اداروں میں ضم کرنے کی ڈیڈ لائن ختم ہو […]