"میں جیل میں تھا، میرے ساتھ بارہ 12 ، تیرا 13 سال سے لوگ جیل میں ہیں، جعلی مقدمات میں۔۔ میں نے تو خود کو مطمئن کرلیا تھا کہ 10 سال بھی رہا تو رہ لوں گا۔۔ یہ مذاق تھا؟ اللہ نہ کرے کسی پر 295 سی لگے۔۔ 295 سی لکھ کر کسی درخت پر لٹکادیں تو وہ درخت خشک ہوجائے، کوئی جج اس پر ضمانت نہیں دیتا"- انجینئر محمد علی مرزا https://twitter.com/x/status/2003216550665547782