مجھے نہیں لگتا کہ اب پاکستان کے پاس 5 ، 6 دہائیاں اور موجود ہیں۔ سعد رفیق
مجھے نہیں لگتا کہ اب پاکستان کے پاس 5 ، 6 دہائیاں اور موجود ہیں ، جو ظلم و عظیم اپنی ریاست کیساتھ کیا ہے اب بہت زیادہ وقت نہیں ہے۔ خواجہ سعد رفیق https://twitter.com/x/status/2003092008525873504