ایشیز: آسٹریلیا کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلیے اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑی باہر

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے 26 دسمبر سے شروع ہورہے ایشیز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت آرام دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ […]