نیویارک (22 دسمبر 2025): امریکا میں 2024 میں آنے والے ہولناک سمندری طوفان میں لاپتہ ہونے والی پالتو بلی 443 دن بعد بحفاظت اپنے مالکان کو مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، گزشتہ سال 26 ستمبر 2024 کو ’’ہیلین‘‘ نامی سمندری طوفان فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرایا تھا۔ امریکی تاریخ کے اس ہولناک طوفان […]