واشنگٹن (اوصاف نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر جنگوں کو روکنے کا ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دنیا میں 8 جنگیں رکوائیں، جس میں سب سے زیادہ خطرناک پاک بھارت جنگ تھی اگر یہ جنگ جاری رہتی تو اس کے منفی اثرات عالمی سطح پر چھا سکتے تھے۔ فلوریڈا […]