سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا اہم کارندہ گرفتار

ساہیوال: سی ٹی ڈی کی جانب سے آر روڈ پر کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے کارندے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کے کارندے سے نفرت انگیز مواد اور نقدی برآمد کرلی گئی ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ساہیوال سے گرفتار ملزم […]