ڈاکوؤں کی عجیب واردات، ملک شاپ سے دودھ سے بھری ٹنکی لے گئے، فوٹیج
کراچی (23 دسمبر 2025): شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں ایوب گوٹھ میں ایک ملک شاپ پر ڈاکو واردات کرتے ہوئے دودھ سے بھری ٹنکی اٹھا کر لے گئے۔ اس واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج اے آر وائی نیوز نے حاصل کی ہے، جس میں کار سوار ملزمان کو واضح طور پر […]