انصار عباسی ہماری صحافت کے عمار سولنگی ہیں۔ وہ موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کیلئے باقاعدگی سے ایک غیر سرکاری اور غیررسمی ترجمان کا کام کررہے ہیں۔ جس تسلسل سے انصار عباسی صاحب(پی ٹی آئی کے بارے میں) خبریں دیتے ہیں، انکا ایک ہی مقصد ہوتا ہے کہ وہ یہ ثابت کریں کہ پی ٹی آئی انتشار اور تقسیم کا شکار ہے۔ وہ ذرائع کا نام لیکر پراپیگنڈا چلاتے ہیں: مطیع اللہ جان https://twitter.com/x/status/2003069107764445610 "اب تو نواز شریف کے کبوتر تو کیا طوطے بھی اڑ گئے ہیں ۔کبوتر اڑانے کا وہ وقت تھا جب خلیل میاں فاختہ اڑایا... Read more