نواز شریف کو گاڑی دینا یوسف رضا کااقدام تھا تو انہیں پکڑا جا سکتا ہے، حسن

توشہ خانہ سے گاڑی لینا غیر قانونی ہے نواز شریف نے جب گاڑی لی تب وہ وزیراعظم نہیں تھے انہیں گاڑی دینا یوسف رضا گیلانی کااقدام تھا اگر آپ نے پکڑنا ہے تو انہیں پکڑاجا سکتا ہے، حسن ایوب https://twitter.com/x/status/2002827620677996655