"ایک مِل بند ہونے سے 800 سے 1000 ورکرز فارغ ہوتے ہیں اور یہ 800 سے 1000 افراد نہیں خاندان ہیں۔ ایک مِل بند ہونے سے پورا ایکو سسٹم متاثر ہوتا ہے۔۔ پاکستان بھر میں 144 ٹیکسٹائل مِلز بند ہوگئیں،، مزید بند ہونے کے دہانے پر ہیں"۔ چیئرمین آپٹما کامران ارشد https://twitter.com/x/status/2003172977765179729