موٹر وے ایم 5 پر بس اور ایمبولنس میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
خان پور (اوصاف نیوز) موٹر وے ایم 5 ظاہر پیر انٹر چینج پر ایک بس اور ایمبولنس میں ہونے والے افسوس ناک تصادم میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ ترجمان موٹر وے کا کہنا ہے کہ ہلاک شدگان اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے، حادثے […]