اسلام آباد(اوصاف نیوز)ٹریفک قوانین پر عمل در آمد کروانے کے لئے ٹریفک پولیس کی جانب سے جہاں سخت پابندیاں عائد کی گئیں ہیں وہیں پنجاب حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف بھی دے دیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے صوبہ بھر کے ڈرائیونگ لائسنسنگ سینٹرز کے اوقات کار میں اضافہ کر […]