کراچی (اوصا ف نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما بسم اللہ خان کاکٹر انتقال کر گئے ہیں ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر صوبائی رہنما بسم اللہ خان کاکڑ علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ وہ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ بسم اللہ خان کاکڑ پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی ڈپٹی […]