کرک: تھانہ گرگری کے علاقے امان کوٹ میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کرک میں دہشتگردوں کے حملے میں جو اہلکار شہید ہوئے ہیں ان میں، شاہد اقبال، عارف، صفدر و دیگر شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس […]