بنگلادیش نے دہلی سمیت 3 بھارتی شہروں میں ویزا دفاتر بند کر دیے

نئی دہلی (23 دسمبر 2025): بنگلادیش نے دھمکیاں ملنے کے بعد دہلی سمیت 3 بھارتی شہروں میں ویزا دفاتر بند کر دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی میں ہائی کمیشن میں ویزا خدمات عارضی طور پر معطل کرنے کے بعد بنگلادیشی حکام نے بھارت کے مزید دو شہروں میں بھی ویزا دفاتر بند کر دیے […]