عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیشن کورٹ اسلام آباد نے 9 مئی کے واقعات سمیت دیگر پانچ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے گرفتاری سے روک دیا ہے۔ عدالت نے ان مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 27 جنوری تک …