واشنگٹن (23 دسمبر 2025): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کر دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مارالاگو پام بیچ میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کے دوران ایک بار پھر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کی […]