اپنا ڈیٹا محفوظ کر لیں؛ مائیکروسافٹ نے صارفین کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مائیکروسافٹ نے دنیا بھر میں اسکائپ استعمال کرنے والے لاکھوں صارفین کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنا اہم ڈیٹا جلد محفوظ کر لیں، بصورت دیگر یہ معلومات ہمیشہ کیلئے ضائع ہو سکتی ہیں۔ مائیکروسافٹ کے مطابق اسکائپ کو رواں سال مکمل طور پر بند کر دیا گیا تھا تاکہ کمپنی اپنی …