لاہور: پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارتی کرکٹرز کے انتہائی غیر مناسب رویے پر آئی سی سی سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارتی کرکٹرز […]