کابل: افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کی جانب سے اپنی ٹی ٹوئنٹی لیگ افغانستان پریمیئر لیگ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے افغانستان پریمیئر لیگ کے افتتاحی سیزن میں 5 شہروں پر مشتمل فرنچائزز شامل ہوں […]