تحریکِ انصاف کودوسری جماعتوں کے ساتھ مل کر بیٹھنا چاہیے۔ اسد عمر

تحریک انصاف سے جو میر ا ذاتی اختلاف ہے وہ یہ ہے کہ ان کو کڑور لوگوں نے بے شک ووٹ دیا مگر دوسری جماعتوں کو بھی لاکھوں لوگوں نے ووٹ یہ انکو ان کے ساتھ مل کر بیٹھنا چاہیے۔ سینئر سیاست دان اسد عمر https://twitter.com/x/status/2003146599275638915