حکومت مفاہمت نہیں کرنا چاہتی کیونکہ یہ اس وقت انہیں سُوٹ نہیں کرتی، بلکہ وہ چاہتی ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں ٹکراؤ کی کیفیت قائم رہے، کیونکہ یہی کیفیت ان کے وجود کا ذریعہ ہے، عمران خان قید ہے لیکن انکی پاپولیرٹی آزاد ہے، حکومت آزاد ہے لیکن انکی پاپولیرٹی قید ہے، عمران خان ڈائیلاگ تو چاہتا ہے لیکن کوئی ڈیل یا کمپرومائز نہیں کرنا چاہتا"۔ محمد علی درانی https://twitter.com/x/status/2002633461056840180 "عمران خان کسی قسم کی لچک دکھانے کو تیار نہیں ، وہ ڈٹ کر کھڑے ہیں جو بھی جیل میں جاتا ہے ، وہ اس... Read more