اسلام آباد (اوصاف نیوز) قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نیلامی آج ہو گی بولیاں جمع کرانے کے بعد سہ پہر ساڑھے تین بجے انہیں کھولا جائے گا۔ قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نیلامی آج کی جا رہی ہے۔ نجکاری کمیشن کے مطابق اس کے لیے بولیاں آج صبح […]