ایئر بلیو طیارہ حادثہ کیس: عدالت کا متاثرین کو 5 ارب سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد (23 دسمبر 2025): عدالت نے ایئر بلیو طیارہ حادثہ کیس میں فضائی کمپنی کو متاثرین کو 5 ارب سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ایئر بلیو طیارہ حادثہ کیس کے متاثرین کو بالآخر ساڑھے 15 سال بعد انصاف مل گیا اور عدالت نے نقصانات […]