اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 9 مئی و دیگر مقدمات میں ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ ق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی ودیگر 5 کیسز کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روکنے کے … Continue reading عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 9 مئی و دیگر مقدمات میں ضمانت میں توسیع →