ایئر بلیو 2010 طیارہ حادثہ؛ نجی ایئر لائن کو 5 ارب سے زائد کی رقم بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 2010 میں ایئر بلیو کے طیارے کو حادثہ پیش آنے کے واقعے سے متعلق کیس میں نجی ایئر لائن کی تمام 8 اپیلیں خارج کر دیں جبکہ 05 ارب 41 کروڑ 78 ہزار روپے کی رقم بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے …